تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین ختم کردی گئی ٗ صرف ایک ہی پاکستان پیپلز پارٹی کام کرے گی ٗ بلاول سربراہ ہونگے

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین ختم کردی گئی ٗ صرف ایک ہی پاکستان پیپلز پارٹی کام کرے گی ٗ بلاول سربراہ ہونگے

  8 جنوری‬‮ 2017   |    02:04     |     تازہ ترین

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین ختم کردی گئی ٗاب صرف ایک ہی پاکستان پیپلز پارٹی کام کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی دوسری تنظیم پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کو ختم کردیا گیا ٗاب صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہی کام کرے گی ٗپاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری ہونگے اور سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کو پی پی پی کا سیکرٹری جنرل مقرر کیاگیا ٗ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقات بھی کریں گے۔ ملاقات میں حکومت کیخلاف ممکنہ احتجاجی تحریک پر تبادلہ خیال کیا جائیگا ٗ

قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس،پارٹی کی تنظیم نو،4 مطالبات اور لاڑکانہ میں انتخاب پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>