تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

راحیل شریف کی جانب سے 3 شرائط پر اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی قبول کرنےکا انکشاف

راحیل شریف کی جانب سے 3 شرائط پر اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی قبول کرنےکا انکشاف

  10 جنوری‬‮ 2017   |    12:32     |     تازہ ترین

لاہور (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) سابق آرمی چیف راحیل شریف کی جانب سے 3 شرائط پر اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی قبول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل امجد شعیب نے راحیل شریف کے اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی قبول کرنے کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ امجد شعیب کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف نے عہدہ قبول کرنے سے قبل سعودی عرب کے سامنے 3 شرائط رکھی تھیں۔

ان میں سے سب سے اہم شرط یہ تھی کہ اس اتحاد میں ایران کو بھی شامل کیا جائے۔ دوسری شرط یہ تھی کہ وہ کسی کی کمان کے انڈر کام نہیں کریں گے۔ جبکہ تیسری شرط یہ تھی کہ وہ اسلامی ممالک میں مصالحت کار کا کردار ادا کریں گے۔ امجد شعیب نے مزید کیا کہا آئیے آپ بھی سنئے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>