تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان

وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان

  10 جنوری‬‮ 2017   |    01:59     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 10 ماہ تک شور مچا کر ملک میں انتشار پھیلایا اور اب پاناما کو بھولنے کی بات کرتے ہیں لیکن ہم ان پر ہتک عزت کا دعویٰ کریں گے۔آج تحریک انصاف کی جانب سے ایک نیا مو¿قف پیش کیا گیا اور کہا گیا کہ پاناما کیس کو بھول کر وزیراعظم نوازشریف کی تقریر کی بات کی جائے۔ اب آپ پاناما کو بھول جائیں لیکن ہم نہیں بھولیں گے۔

واضح رہے کہ آج کل سپریم کور ٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر جار ی ہیں جس میں تمام فریقین کی جانب سے دلائل پیش کئے جارہے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
38%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
57%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>