تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

حیدر آباد میں ایک گھر سے 5افراد کی لاشیں بر آمد ، میاں بیوی اور 3بچے شامل

حیدر آباد میں ایک گھر سے 5افراد کی لاشیں بر آمد ، میاں بیوی اور 3بچے شامل

  11 جنوری‬‮ 2017   |    11:28     |     تازہ ترین

حیدرآباد(ڈیلی آزادنیوز ز ڈیسک)حیدر آباد کے علاقے پٹھان کالونی میں ایک گھر سے 5افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں میاں بیوی اور 3بچے شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو حیدرآباد کے علاقے میں ایک گھر سے 5افراد کی لاشیں ملیں ،یہ لاشیں میاں بیوی اور 3بچوں کی ہیں ،بچوں کی عمریں 2سے5سال کے درمیان ہیں ، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا،

ایس ایس پی عرفان بلوچ نے کہا کہ پانچوں افراد کی موت زہر سے ہوئی ۔ بچوں کی عمریں 2سے5سال کے درمیان ہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
80%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>