تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری ممکن نہیں ، سیاسی رہنما میدان میں کود پڑے

افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری ممکن نہیں ، سیاسی رہنما میدان میں کود پڑے

  11 جنوری‬‮ 2017   |    07:51     |     پاکستان

جعفرآ باد (نیوز ڈیسک ) سا بق وز یر اعلیٰ بلوچستا ن میر جا ن محمد جما لی اور سا بق اسپیکر میر ظہور حسین کھو سہ نے کہا ہے کہ افغا ن مہا جر ین کو اب وا پس اپنے وطن جا نا چا ہیے افغا نستا ن کے حا لا ت بہتر ہو ئے ہیں پا کستا نی قوم نے انکی طو یل تر ین میز با نی کی ہے بلو چستان سمیت ملک بھر میں افغان مہا جر ین کے ہو تے ہو ئے مر د م شما ری شفا ف ممکن نہیں ہو گی مر دم شما ری سے متعلق بی این پی مینگل عدا لت میں چلی گئی سی پیک سے پا کستا ن سمیت پورے خطے میں تر قی کا عمل شروع ہو گا ڈا کٹر عبد الما لک بلو چ کی حکو مت نے مسلم لیگ ن کو یکسر نظر انداز کیا تھا ہما ری حکو مت عوام کے اعتماد پر پو ر اتر رہی ہے

ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے ڈیرہ اللہ یار میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء سا بق صو با ئی وز یر میر فا ئق علی خا ن جما لی کی جا نب سے سیا سی اتحاد اور علا قا ئی معتبر ین ،قبا ئلی عما ئد ین کے اعزاز میں دیے گئے ظہرا نے کے مو قع میڈ یا سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا ان کا کہنا تھا کہ افغا ن مہا جر ین کی مو جو دگی میں مر دم شما ری شفا ف ثا بت نہیں ہو گی افغا ن مہا جر ین کو وا پس اپنے ملک چلے جا نا چا ہیے کیو نکہ وہا ں پر حا لا ت کا فی بہتر ہیں پا کستا نی قو م نے ان کی طو یل تر ین میز با نی کی ہے ان کاکہنا تھا کہ مر دم شما ری سے متعلق سر دار اختر جا ن مینگل کی جما عت عدا لت میں چلی گئی ہے اب دیکھنا ہے کہ معزز عدا لت کیا فیصلہ کر تی ہے ان کا کہنا تھا کہ سی پیک پا کستان سمیت پو رے خطے کیلئے سو د مند ثا بت ہو گا اور اس سے تر قی و خو شحا لی کا ایک نئے دور کا آ غاز ہوگا جس سے پا کستا ن معا شی اعتبار سے مضبو ط اور مستحکم ہو جا ئیگا انہو ں نے مز ید کہا کہ 2013کے انتخا با ت کے بعد مسلم لیگ (ن) بلو چستان میں حکو مت بنا سکتی تھی لیکن میا ں نواز شر یف نے فرا خ دلی کا مظا ہرہ کر کے قو م پر ست جما عت کو حکو مت بنا نے کا مو قع دیا لیکن ڈا کٹر ما لک بلو چ کی حکو مت نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی ایز کو یکسر نظر انداز کیا اور اعلیٰ تعلیمی اور ٹیکنیکل اور زرعی ادا رو ں کو گنجا ن آ باد ی وا لے علا قو ں کی بجا ئے کم آ بادی وا لے علا قو ں کو منتقل کیے ان کا کہنا تھا کہ ہما رے علا قا ئی سطح پر سیا سی اتحا د کو عوام میں پز یرا ئی مل رہی ہے 2018کے عا م انتخا با ت میں عوام کی بھر پور قو ت سے مسلم لیگ ن کو کامیا بی سے ہمکنا ر کر ینگے اس مو قع پر میر عبد الغفور لہڑ ی ، میر بہرا م خا ن بلیدی ، میر عطا اللہ خا ن بلیدی ،میر شو کت بنگلز ئی ، سا بق صو با ئی وز یر میر سلیم کھو سہ و دیگر بھی مو جو د تھے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>