تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

گورنر سندھ کی وفات کے بعد نئے گورنر سندھ کا نام بھی سامنے آگیا

گورنر سندھ کی وفات کے بعد نئے گورنر سندھ کا نام بھی سامنے آگیا

  11 جنوری‬‮ 2017   |    08:51     |     پاکستان

کراچی (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ بن گئے‘ نئے گورنے کی نامزدگی اور حلف اٹھانے تک آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ تعینات رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے قائم مقام گورنر سندھ کی ذمہ داریاں بھی سنبھال لی ہیں۔ آغا سراج درانی نئے گورنر سندھ کی نامزدگی اور حلف اٹھانے تک قائم مقام گورنر سندھ کے عہدے پر فائز رہیں گے۔

کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے قائم مقام گورنر سندھ کی ذمہ داریاں بھی سنبھال لی ہیں۔ آغا سراج درانی نئے گورنر سندھ کی نامزدگی اور حلف اٹھانے تک قائم مقام گورنر سندھ کے عہدے پر فائز رہیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
20%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>