تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

موٹروے پر خوفناک حادثہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

موٹروے پر خوفناک حادثہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

  11 جنوری‬‮ 2017   |    09:24     |     پاکستان

حافظ آباد(نیوز ڈیسک)پنڈی بھٹیاں انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر دو کاروں میں تصام کے نتیجہ میں تین بچوں سمیت 8افرادشدید زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کے۔پی۔کے بٹگرام کے رہائشی امجد علی اپنی بیوی اور بچوں کے ہمراہ کار میں سوار ہوکر لاہو ر کی جانب جارہا تھا کہ انٹرچینج پنڈی بھٹیاں کے قریب موٹر وے پر اسکی کار کو پیچھے سے آنے والی تیز رفتار کار نے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں امجد علی کے تین بچوں منیب، توصیف امجد، عندلیب امجد اور بیوی سمیت آٹھ افراد ذخمی ہوگئے جنھیں ریسکیو 1122نے پنڈی بھٹیاں ھسپتال منتقل کردیا۔

کو پیچھے سے آنے والی تیز رفتار کار نے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں امجد علی کے تین بچوں منیب، توصیف امجد، عندلیب امجد اور بیوی سمیت آٹھ افراد ذخمی ہوگئے جنھیں ریسکیو 1122نے پنڈی بھٹیاں ھسپتال منتقل کردیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>