تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

 ابھی اسلامی ممالک کی فوج بنی نہیں۔۔ حکومت کیا چال چل رہی ہے ؟ معروف دفاعی تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز دعویٰ

ابھی اسلامی ممالک کی فوج بنی نہیں۔۔ حکومت کیا چال چل رہی ہے ؟ معروف دفاعی تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز دعویٰ

  11 جنوری‬‮ 2017   |    09:57     |     پاکستان

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) معروف دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ ابھی اسلامی ممالک کی فوج بنی نہیں تو اس کی سربراہی سے متعلق افواہیں اڑانا حکومت کی چال ہے‘حکومت ایسی باتوں سے عوام کی توجہ مسائل سے ہٹانا چاہتی ہے۔ بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل (ر) اعجاز اعوان نے کہا کہ ابتدائی طور پر فورس کو اکٹھا کرنے کی کوئی بات نہیں ہوئی۔ سابق آرمی چیف کے خلاف پروپیگنڈا بدقسمتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابھی اسلامی ممالک کی فوج بنی نہیں سربراہی سے متعلق افواہیں اڑانا حکومت کی چال ہے۔ یہ پروپیگنڈا بہت غلط ہے۔ حکومت ایسی باتوں سے عوام کی توجہ مسائل سے ہٹانا چاہتی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>