تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پنجاب میں بڑے عہدوں پر تبدیلی ، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کر دی گئی

پنجاب میں بڑے عہدوں پر تبدیلی ، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کر دی گئی

  11 جنوری‬‮ 2017   |    10:25     |     پاکستان

لاہور(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک ) پنجاب کے 6 ڈپٹی کمشنرز تبدیل کرنے کافیصلہ کر لیا گیا ، سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ۔ذرائع کے مطابق لاہور، خوشاب، بھکر، رحیم یار خان، ڈی جی خان اور چکوال کے ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تبادلوں کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو ارسال کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے نئے امیدواروں کو انٹرویوز کیلئے طلب کر لیا ہے جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب اور متعلقہ اداروں سے امیدواروں کی کارکردگی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے نئے امیدواروں کو انٹرویوز کیلئے طلب کر لیا ہے جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب اور متعلقہ اداروں سے امیدواروں کی کارکردگی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>