تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت3.4 ریکارڈ

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت3.4 ریکارڈ

  12 جنوری‬‮ 2017   |    10:57     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگو ں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔ ضلع خضدار اور گردونواح میںبدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 4.3شدت کے زلزلہ محسوس کیاگیا تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔زلزلہ پیما مرکز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے مشرق میں تھا اور گہرائی 35کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔

جمعرات کی درمیانی شب 4.3شدت کے زلزلہ محسوس کیاگیا تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔زلزلہ پیما مرکز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے مشرق میں تھا اور گہرائی 35کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>