تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ٹرمپ کی حلف برداری ۔۔۔۔ پاکستانی سیاستدان کوبھی شرکت کی دعوت،نام بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

ٹرمپ کی حلف برداری ۔۔۔۔ پاکستانی سیاستدان کوبھی شرکت کی دعوت،نام بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

  12 جنوری‬‮ 2017   |    11:23     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری آئندہ ہفتے امریکا جائینگے اور نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے دورہ امریکا کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ ان کے ساتھ پیپلزپارٹی کے دو انتہائی اہم رہنما بھی امریکا پہنچیں گے۔ اور بیس جنوری کونومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے ۔واضح رہے کہ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی امریکی حکام اور پیپلزپارٹی امریکا کے عہدے داروں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔

کونومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے ۔واضح رہے کہ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی امریکی حکام اور پیپلزپارٹی امریکا کے عہدے داروں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

پاکستان خبریں

تازہ ترین تصاویر


>