تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

حکومت کا سرکاری ہسپتالوں کیلئے شاندار اعلان

حکومت کا سرکاری ہسپتالوں کیلئے شاندار اعلان

  12 جنوری‬‮ 2017   |    11:39     |     پاکستان

لاہور(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں موجود ایمبولنسز کو ریسکیو 1122کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں زیر استعمال ایمبولنسز کو ریسکیو1122کے سپرد کیا جائے گا۔ اجلاس میں ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔

وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے محکمہ صحت اور ریسکیو 1122سے ایک ہفتے میں اس حوالے سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔ اجلاس میں شرکائ￿ سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ صحت عامہ کی بنیادی سہولتیں عوام کا حق ہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>