تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

جاپانی شہری کی پاکستان میں خودکشی ،وجہ بھی سامنے آگئی

جاپانی شہری کی پاکستان میں خودکشی ،وجہ بھی سامنے آگئی

  12 جنوری‬‮ 2017   |    12:51     |     پاکستان

ملتان (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک ) ملتان میں نجی ہوٹل کی بالائی منزل سے کود کر غیر ملکی باشندے نے خودکشی کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے نجی ہوٹل کی دوسری منزل پر رہائش پذیرجاپانی انجینئر نے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا جس کی لاش نشتر ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاپانی انجینئر اوکا مارا نے ہوٹل کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہے اور اس نے اپنی فیملی کیلئے تحریر بھی چھوڑی ہے۔حادثے کے بعد پنجاب حکومت نے ہوٹل کو سیل کر کے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے

کہ جاپانی انجینئر اوکا مارا نے ہوٹل کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہے اور اس نے اپنی فیملی کیلئے تحریر بھی چھوڑی ہے۔حادثے کے بعد پنجاب حکومت نے ہوٹل کو سیل کر کے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین تصاویر


>