تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پی ٹی آئی کا ایک اور وکیل بھاگ گیا

پی ٹی آئی کا ایک اور وکیل بھاگ گیا

  12 جنوری‬‮ 2017   |    01:54     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دانیال عزیز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کاایک اور وکیل بھاگ گیا ۔ انہو ںنے مزید کہاکہ نعیم بخاری سماعت کے اہم ترین دن پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے تحریک انصاف کی اسٹپنی بھی پھٹ گئی ہے ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت جاری ہے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کررہا ہےیہاں یہ

بات بھی قابل ذکر ہے کہ آج سماعت کا آغاز ہوا تو وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے دلائل کا آغا ز کیا۔جبکہ گذشتہ روز پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری اور سربراہ مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اپنے دلائل مکمل کیے تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین تصاویر


>