تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پی ٹی آئی خاتون رہنما کے گھر سے اشتہاری گرفتار

پی ٹی آئی خاتون رہنما کے گھر سے اشتہاری گرفتار

  12 جنوری‬‮ 2017   |    01:53     |     پاکستان

پشاور(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)’’تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ہے‘‘ تحریک انصاف کی خاتون کونسلر کے گھر سے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ،آپریشن کے دوران ثمینہ گل نے اپنے اشتہاری شوہر کو باتھ روم میں چھپا لیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی کونسلر ثمینہ گل کے گھر سے اشتہاری ملزم گرفتار ،شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔آپریشن کے دوران خاتون نے اپنے اشتہاری شوہر کو باتھ روم میں چھپالیا تھا۔ذرائع کے مطابق

گلبرگ اور نوتھیہ جدید میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 13 افراد کوگرفتار کیا گیا ہے ۔پولیس نے ایک اشتہاری سمیت 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ 6 افراد کو کرایہ داری کوائف مکمل نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
17%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>