تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پرویزرشید کے سینے میں اچانک تکلیف،ہسپتال منتقل،معائنہ،کارکنوں کی دعائیں

پرویزرشید کے سینے میں اچانک تکلیف،ہسپتال منتقل،معائنہ،کارکنوں کی دعائیں

  12 جنوری‬‮ 2017   |    02:15     |     پاکستان

راولپنڈی (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات پرویز رشید کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید کو اچانک سینے میں تکلیف شروع ہوگئی جس کے باعث انہیں راولپنڈی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکا معائنہ اور ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پرویز رشید کے سینے میں تکلیف ہے تاہم انکا ای سی جی اور دیگر ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں جس کے بعد انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے

راولپنڈی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکا معائنہ اور ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پرویز رشید کے سینے میں تکلیف ہے تاہم انکا ای سی جی اور دیگر ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں جس کے بعد انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔دریں اثناءپرویز رشید کی خبر پورے ملک میں جنگل کے آگ کی طرح پھیل گئی ۔ مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں نے یہ خبر سنی تو انہوںنے دعائیں مانگنا شروع کردیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
43%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
57%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>