پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، خوفناک حادثہ ،ہلاکتیں
12
جنوری
2017
| 03:13
| پاکستان
شیخوپورہ (نیوز ڈیسک)شیخوپورہ سرگودھا روڑ پر ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم دو افراد جا ں بحق ہو گئے بتایا گیا ہے کہ نواحی گائوں کے رہائشی جاوید اور اس کا دوست موٹر سائیکل پر شیخوپورہ سے اپنے اپنے گائوں جارہے تھے کہ سرگودھا بائی پاس کے قریب سامنے سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر ماردی جس کے با عث موٹر سائیکل سوار ڈمپر کے نیچے آکر شدید زخمی ہو گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے موقع پر ہی دم توڑ گئے جا نبحق ہو نے والے دونوں افراد کی نعشیں ریسکیو1122نے ڈی ایچ کیو منتقل کردی ہیں ۔
رفتار ڈمپر نے ٹکر ماردی جس کے با عث موٹر سائیکل سوار ڈمپر کے نیچے آکر شدید زخمی ہو گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے موقع پر ہی دم توڑ گئے جا نبحق ہو نے والے دونوں افراد کی نعشیں ریسکیو1122نے ڈی ایچ کیو منتقل کردی ہیں ۔
اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
اپنی رائے کا اظہار کریں -
اپنی رائے کا اظہار کریں -
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
انگریزی میں تحریر کیجئے