تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

نئے پٹرول پمپس کی تعمیر ، اوگرا کے اقدام نے سب کو حیران کردیا

نئے پٹرول پمپس کی تعمیر ، اوگرا کے اقدام نے سب کو حیران کردیا

  12 جنوری‬‮ 2017   |    03:46     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اوگرا نے آئل کمپنیوں کو نئے پٹرول پمپس کی تعمیر سے روک دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کی جانب سے ملک بھر میں نئے پٹرول پمپس لگانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور اوگرا کے حکام کا کہنا ہے کہ 10آئل کمپنیاں جو ملک میں نئے پمپس لگانا چاہتی تھیں ان کو پمپس کی تعمیر سے روک دیا گیا ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ آئل کی مطلوبہ سٹورج جو تقریباً20دن کی بنتی ہے وہ حاصل کرنے تک کسی بھی کمپنی کو نیا پمپ لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور اگر کوئی کمپنی نیا پمپس تعمیر کرنا چاہتی ہے تو اسے اوگرا سے منظوری لینا ہو گی ،اوگرا کی منظوری کے بغیر کسی کو نیا پمپ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

حاصل کرنے تک کسی بھی کمپنی کو نیا پمپ لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور اگر کوئی کمپنی نیا پمپس تعمیر کرنا چاہتی ہے تو اسے اوگرا سے منظوری لینا ہو گی ،اوگرا کی منظوری کے بغیر کسی کو نیا پمپ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>