تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

حکومت کا 21سو آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 21سو آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ

  12 جنوری‬‮ 2017   |    03:58     |     پاکستان

سرگودھا(نیوز ڈیسک) صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں 21 سو نئی نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ‘ ٹیچنگ اور جنرل کیڈٹ سمیت تمام آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں نرسوں کی کمی کو پورا کرنے کے لئے 2100 نئی نرسیں ایڈہاک بنیادوں پر فوری طور پر بھرتی کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں سیکرٹری سپیشل نجم احمد شاہ نے حکم دیا ہے کہ جن جن ہسپتالوں میں نرسوں کی کمی ہے انہیں

فوری پر کیا جائے۔ اسی طرح ٹیچنگ اور جنرل کیڈ کی خالی آسامیوں کو بھی فوری طور پر پر کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ اسی طرح ایم ایس کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ ڈاکٹروں کی حاضری کی مانیٹرنگ کریں۔ اسی طرح صوبہ بھر کی تمام سرکاری ایمبولینس کو 1122 کے حوالے کیا جارہا ہے پہلے مرحلے میں لاہور اور بعد ازاں صوبہ بھر میں یہ عمل دوہرایا جائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>