تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دفعہ 144نافذ

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دفعہ 144نافذ

  12 جنوری‬‮ 2017   |    04:06     |     پاکستان

سرگودھا(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب صوبہ بھر میں کپاس کی قبل از وقت کاشت پر دفعہ 144 عائد کردی ہے بوائی 15 اپریل سے پہلے نہ کرنے کے احکامات جاری۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں کپاس کی کاشت کو قبل از وقت نہ کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ کپاس کی کی کاشت کیلئے بوائی کا عمل 15 اپریل کے بعد شروع کیا جائے اگر صوبہ بھر میں کسی بھی جگہ ایسا اقدام کیا گیا تو محکمہ زراعت کا عملہ ان کے کھیتوں کو تلف کردے گا۔ جس کی تمام تر ذمہ داری کاشتکاروں پر عائد ہوگی۔ حکومت نے محکمہ زراعت کی ہدایات پر صوبہ بھر میں کپاس کی قبل از وقت بوائی پر دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

کسی بھی جگہ ایسا اقدام کیا گیا تو محکمہ زراعت کا عملہ ان کے کھیتوں کو تلف کردے گا۔ جس کی تمام تر ذمہ داری کاشتکاروں پر عائد ہوگی۔ حکومت نے محکمہ زراعت کی ہدایات پر صوبہ بھر میں کپاس کی قبل از وقت بوائی پر دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>