وفاقی حکومت کا ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے انکار
9
مئی
2017
| 12:43
| پاکستان
کراچی (آئی این پی) سند ھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹرعاصم کیخلاف دہشتگردوں کاعلاج کرانے کا الزام ہے،ملزم کیخلاف کرپشن کے بھی سنگین الزامات ہیں
،ڈاکٹرعاصم بیرون ملک گئے تو واپس نہیں آئیں گے،سندھ ہائیکورٹ نے وفاق کو تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
اپنی رائے کا اظہار کریں -
اپنی رائے کا اظہار کریں -
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
انگریزی میں تحریر کیجئے