تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

کراچی‘ ہاکس بے پر پکنگ منانے کیلئے جانے والے 5 دوست ڈوب گئے‘ 4 کی لاشیں نکال لی گئیں ‘ایک کو بچا لیا گیا

کراچی‘ ہاکس بے پر پکنگ منانے کیلئے جانے والے 5 دوست ڈوب گئے‘ 4 کی لاشیں نکال لی گئیں ‘ایک کو بچا لیا گیا

  14 مئی‬‮ 2017   |    12:54     |     پاکستان

کراچی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) ہاکس بے پر پکنگ منانے کے لئے جانے والے 5 دوست ڈوب گئے‘ چار کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ایک نوجوان کو بچا لیا گیا۔ اتوار کو کراچی کے علاقے ہاکس بے پر پکنگ کے لئے جانے والے پانچ دوست ڈوب گئے۔ ایدھی کے غوطہ خوروں نے چار لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ایک نوجوان کو بچا لیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔

مزیدپڑھیں:پی پی دور میں ایشوریہ کی پاکستانی صدر کیساتھ گزاری ہوئی یہ رات قوم کو کتنے پیسوں میں پڑی ، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>