تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ملک میں دو لیڈر ہیں ایک عمران خان اور دوسرا شیخ رشید

ملک میں دو لیڈر ہیں ایک عمران خان اور دوسرا شیخ رشید

  14 مئی‬‮ 2017   |    12:57     |     پاکستان

راولپنڈی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حلقہ این اے 56 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں دو لیڈر ہیں ایک عمران خان اور دوسرا شیخ رشید‘ عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن میں حصہ لوں گا‘ 120دن اہم ہیں ‘ جے آئی ٹی سے (ن) لیگ کا جنازہ نکلے گا‘ سجن جندال ایسے پاکستان آئے جیسے ان کی خالہ کا گھر ہو۔ اتوار کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن میں حصہ لوں گا۔ فلیٹ قطری کے نہ کسی اور کے صرف نواز شریف کے ہیں۔ سجن جندال ایسے پاکستان آئے جیسے ان کی خالہ کا گھر ہو۔

انہوں نے کہا کہ 120 دن اہم ہیں۔ جے آئی ٹی سے (ن) لیگ کا جنازہ نکلے گا۔ حنیف عباسی پر دو ٹن ہیروئن کا کیس ہے۔ پاک فوج کو بدنام کرنے کی سازش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں دو لیڈر ہیں ایک عمران خان دوسرا شیخ رشید۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>