تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازے پر کھڑے ہوکر (آنے والوں کے نام) لکھتے ہیں

جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازے پر کھڑے ہوکر (آنے والوں کے نام) لکھتے ہیں

  19 مئی‬‮ 2017   |    11:14     |     پاکستان

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا، نبیؐ نے فرمایا: جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازے پر کھڑے ہوکر (آنے والوں کے نام) لکھتے ہیں۔ جو پہلے آتا ہے اس کو پہلے، جو بعد میں آتا ہے اس کو بعد میں۔ اس کی مثال اس طرح سے ہے کہ سب سے پہلے آنے والا اونٹ کی قربانی دینے والے کی طرح لکھا جاتا ہے۔ اس کے بعد آنے والا گائے کی قربانی دینے والے کی طرح، پھر مینڈھے کی قربانی دینے والے کی طرح، اسی طرح مرغی کی قربانی دینے والے کی طرح، اسی طرح انڈے کی قربانی دینے والے کی طرح۔لیکن امام جب خطبہ دینے کےلیے باہر آتا ہے تو فرشتے اپنے دفاتر بند کردیتے ہیں اور خطبہ سننے میں مشغول ہوجاتے ہیں۔ صحیح بخاری کتاب الجمعہ حدیث 54

اسی طرح مرغی کی قربانی دینے والے کی طرح، اسی طرح انڈے کی قربانی دینے والے کی طرح۔لیکن امام جب خطبہ دینے کےلیے باہر آتا ہے تو فرشتے اپنے دفاتر بند کردیتے ہیں اور خطبہ سننے میں مشغول ہوجاتے ہیں۔ صحیح بخاری کتاب الجمعہ حدیث 54

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

پاکستان خبریں

تازہ ترین تصاویر


>