تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

بحریہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف کامیاب سنچری

بحریہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف کامیاب سنچری

  19 جون‬‮ 2017   |    09:37     |     پاکستان

کراچی (ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) بحریہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف کامیاب سنچری اسکور کرنے پر پاکستانی اوپنر فخر زمان کیلئے ایک کنال کے پلاٹ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کیلئے دس دس لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس موقع پر بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین اور سی ای او احمد علی ریاض ملک نے قومی ٹیم کو شاندار کامیابی پروالے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا جاتا رہا ہے۔

مباکباد دی ۔ان کا کہنا تھا کہ فخر زمان نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی کامیاب اننگز کی بدولت پاکستان نے تاریخی میچ میں بھارت کو شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیٹی۔ بحریہ ٹاؤن ملک میں کھیلوںکے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں زیر تعمیر ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>