تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

سیالکوٹ، مضر صحت چاٹ کھانے سے تین کم سن بہنیں جاں بحق

سیالکوٹ، مضر صحت چاٹ کھانے سے تین کم سن بہنیں جاں بحق

  19 جون‬‮ 2017   |    10:01     |     پاکستان

سیالکوٹ(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) مضر صحت چاٹ کھانے سے تین کم سن بہنیں جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ بوڑی محلہ سے نواز خان کی تین کم سن بیٹیوں 6سالہ آیت،5سالہ آمنہ اور4سالہ ظہرا نے محمد بوٹا اور وارث علی کی دوکان سے چاٹ کھائی تو انکی خالت غیر ہوگئی انہیں گورنمنٹ سردار بیگم ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔ پولیس نے نعشوں کو پوسٹمارٹم کی غرض سے

قبضہ میں لیکر وارث علی اور محمد بوٹا کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ تاہم تاحال کوئی گرفتار عمل میں نہیں لائی جاسکی۔ قبضہ میں لیکر وارث علی اور محمد بوٹا کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ تاہم تاحال کوئی گرفتار عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

پاکستان خبریں

تازہ ترین تصاویر


>