تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پاک بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ، متعدداہلکارشہید، 3 زخمی

پاک بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ، متعدداہلکارشہید، 3 زخمی

  19 جون‬‮ 2017   |    10:11     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جیونی میں پاک بحریہ کی گاڑی پر شرپسندوں نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں 2 اہل کارشہید اور 3زخمی ہوئے ہیں ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جیونی میں پاک بحریہ کی گاڑی پر شرپسندوں نے فائرنگ کی جس سے گاڑی میں موجود 2اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا ہے شرپسندوں کی ایسی بزدلانہ

کارروائیوں سے حوصلے پست نہیں ہوں گے، ان شر پسندوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گے کارروائیوں سے حوصلے پست نہیں ہوں گے، ان شر پسندوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>