تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ

جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ

  19 جون‬‮ 2017   |    10:19     |     پاکستان

مظفر گڑھ (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رُکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ پانی چوری کے مقدمے کے سماعت 23جون تک ملتوی کردی مظفر گڑھ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیر کو جمشید دستی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی تو دلائل سننے کے بعد عدالت کے جج نے ان کے خلاف بھتہ وصولی کے

مقدمے پر فیصلہ محفوظ کرلیا اور پانی چوری کے مقدمے کی سماعت 23جون بروز جمعرات تک ملتوی کردی مقدمے پر فیصلہ محفوظ کرلیا اور پانی چوری کے مقدمے کی سماعت 23جون بروز جمعرات تک ملتوی کردی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

پاکستان خبریں

تازہ ترین تصاویر


>