تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

 نواز شریف کی لاہور آمد کے پیش نظر میٹرو بس سروس کا روٹ محدود ، داتا دربار اور کچہری روڈ سے ملحقہ سڑکیں بھی بند

نواز شریف کی لاہور آمد کے پیش نظر میٹرو بس سروس کا روٹ محدود ، داتا دربار اور کچہری روڈ سے ملحقہ سڑکیں بھی بند

  12 اگست‬‮ 2017   |    12:35     |     پاکستان

لاہور (ڈیلی آزادویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد کے پیش نظر میٹرو بس سروس کا روٹ محدود کردیا گیا جبکہ داتا دربار اور کچہری روڈ سے ملحقہ سڑکیں بھی بند کر دی گئی تھیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق میٹرو بس انتظامیہ نے بتایا کہ نواز شریف کے اپنے مشن جی ٹی روڈ کے چوتھے روز ممکنہ طور پر لاہور پہنچنے

کے پیش نظر میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر معطل کردیا گیا ۔ گجومتہ سے شاہدرہ تک چلنے والی میٹرو اب گجومتہ سے ایم اے او کالج تک چلے گی۔ دوسری جانب نواز شریف کی لاہور آمد کے باعث داتا دربار، کچہری روڈ اور شاہدرہ سے ملحقہ سٹرکیں عام ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ آنے اور جانے والی ٹریفک کیلئے سڑک کی دوسری طرف کھلی رکھی گئی ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد کے پیش نظر میٹرو بس سروس کا روٹ محدود کردیا گیا جبکہ داتا دربار اور کچہری روڈ سے ملحقہ سڑکیں بھی بند کر دی گئی تھیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق میٹرو بس انتظامیہ نے بتایا کہ نواز شریف کے اپنے مشن جی ٹی روڈ کے چوتھے روز ممکنہ طور پر لاہور پہنچنے کے پیش نظر میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر معطل کردیا گیا ۔ گجومتہ سے شاہدرہ تک چلنے والی میٹرو اب گجومتہ سے ایم اے او کالج تک چلے گی۔ دوسری جانب نواز شریف کی لاہور آمد کے باعث داتا دربار، کچہری روڈ اور شاہدرہ سے ملحقہ سٹرکیں عام ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ آنے اور جانے والی ٹریفک کیلئے سڑک کی دوسری طرف کھلی رکھی گئی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>