تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

 وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی اپنے حلقوں کی ترقیاتی

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی اپنے حلقوں کی ترقیاتی

  13 ستمبر‬‮ 2017   |    10:36     |     پاکستان

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی اپنے حلقوں کی ترقیاتی و فلاحی سکیموں توجہ دیں، ہمیں اپنا ترقیاتی ایجنڈا جاری رکھنا ہو گا،کوئی علاقہ ترقی اور خوشحالی میں پیچھے نہیں رکھیں گے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے سرگودھا ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سرگودھا ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی اپنے حلقوں کی ترقیاتی و فلاحی سکیموں توجہ دیں، ترقیاتی سکیموں اور منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے۔ وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے دہائیوں سے زیر التوا منصوبوں کو مکمل کیا، ہمیں اپنا ترقیاتی ایجنڈا جاری رکھنا ہو گا، کوئی علاقہ ترقی اور خوشحالی میں پیچھے نہیں رکھیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین تصاویر


>