تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

عمر رسیدہ شخص کو نہر کے پل پر شادی کی پیشکش مہنگی پڑ گئی

عمر رسیدہ شخص کو نہر کے پل پر شادی کی پیشکش مہنگی پڑ گئی

  13 ستمبر‬‮ 2017   |    10:40     |     پاکستان

لندن (نیوز ڈیسک)عمررسیدہ شخص کو نہر کے پل پر شادی کی پیشکش مہنگی پڑگئی ،محبوبہ سے اظہار کیلئے گھٹنوں کے بل بیٹھا ہی تھا کہا کہ انگوٹھی ہاتھ سے گرگئی ۔تفصیلات کے مطابق عمر رسیدہ شخص اپنی محبوبہ سے اظہار محبت کے لئے اسے نہر کے پل پر لے گیا ،جیسے ہی وہ اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اپنی محبت کا اظہا ر کرنے لگا اس کے ہاتھ میں پکڑی ہیرے کی انگوٹھی اس کے ہاتھ سے گر گئی ۔ انگوٹھی ہاتھ سے گرنے کے

تفصیلات کے مطابق عمررسیدہ شخص کو نہر کے پل پر شادی کی پیشکش مہنگی پڑگئی ،محبوبہ سے اظہار کیلئے گھٹنوں کے بل بیٹھا ہی تھا کہا کہ انگوٹھی ہاتھ سے گرگئی ۔تفصیلات کے مطابق عمر رسیدہ شخص اپنی محبوبہ سے اظہار محبت کے لئے اسے نہر کے پل پر لے گیا ،جیسے ہی وہ اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اپنی محبت کا اظہا ر کرنے لگا اس کے ہاتھ میں پکڑی ہیرے کی انگوٹھی اس کے ہاتھ سے گر گئی ۔ انگوٹھی ہاتھ سے گرنے کے بعد سیدھی نہر میں جا گری جس کے بعد انگوٹھی کو ڈھونڈنے کیلئے غوطہ خوروں کی مدد لی گئی مگر بے سودثابت ہوئی بعد سیدھی نہر میں جا گری جس کے بعد انگوٹھی کو ڈھونڈنے کیلئے غوطہ خوروں کی مدد لی گئی مگر بے سودثابت ہوئی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین تصاویر


>