تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ورلڈالیون سے شکست؛پاکستان کی فیلڈنگ میں خامیاں تھیں،سرفراز

ورلڈالیون سے شکست؛پاکستان کی فیلڈنگ میں خامیاں تھیں،سرفراز

  14 ستمبر‬‮ 2017   |    11:01     |     پاکستان

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنےکہاہےکہ ٹیم ینگ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے،ورلڈ الیون کےساتھ کھیلنےسےلڑکوں کو سیکھنے کا موقع ملا۔میچ کے بعدمیڈیا سے بات کرتےہوئےسرفرازنےبتایاکہ شاہینوں کی فیلڈنگ میں خامیوں کی وجہ سے شکست ہوئی ۔انھوں نے تسلیم کیاکہ پاکستان کی فیلڈنگ میں خامیاں تھیں۔سرفراز احمدنےکہاکہ اس سیریز سے نئے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنےکہاہےکہ ٹیم ینگ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے،ورلڈ الیون کےساتھ کھیلنےسےلڑکوں کو سیکھنے کا موقع ملا۔میچ کے بعدمیڈیا سے بات کرتےہوئےسرفرازنےبتایاکہ شاہینوں کی فیلڈنگ میں خامیوں کی وجہ سے شکست ہوئی ۔انھوں نے تسلیم کیاکہ پاکستان کی فیلڈنگ میں خامیاں تھیں۔سرفراز احمدنےکہاکہ اس سیریز سے نئے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین تصاویر


>