تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

الیکشن کمیشن نے عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

  14 ستمبر‬‮ 2017   |    11:24     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ کمیشن نے ایک شخص کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے جب طلب کیا گیا تو الیکشن کمیشن میں پیش ہونا چاہیے

تھا۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے حکم کی تعمیل نہیں کی گئی اور اداروں کا احترام کرتے ہیں تو یہاں ہونا چاہیے تھا۔ الیکشن کمیشن قانون کے مطابق کارروائی کو آگے بڑھائے۔ رکن الیکشن کمیشن ارشاد قیصر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن کا احترام کرتے ہیں وہ بیرون ملک میں تھے اور ایک گھنٹہ پہلے ہی واپس پہنچے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ کمیشن نے ایک شخص کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے جب طلب کیا گیا تو الیکشن کمیشن میں پیش ہونا چاہیے تھا۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے حکم کی تعمیل نہیں کی گئی اور اداروں کا احترام کرتے ہیں تو یہاں ہونا چاہیے تھا۔ الیکشن کمیشن قانون کے مطابق کارروائی کو آگے بڑھائے۔ رکن الیکشن کمیشن ارشاد قیصر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن کا احترام کرتے ہیں وہ بیرون ملک میں تھے اور ایک گھنٹہ پہلے ہی واپس پہنچے ہیں جب کہیں گے عمران خان الیکشن کمیشن میں حاضر ہوں گے۔ہیں جب کہیں گے عمران خان الیکشن کمیشن میں حاضر ہوں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>