تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ریلیکیلئے ٹرک پر بنائے گئے سٹیج پر چڑھ رہے تھے

ریلیکیلئے ٹرک پر بنائے گئے سٹیج پر چڑھ رہے تھے

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    08:47     |     پاکستان

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک )جماعت اسلامی کے امیر فیصل آباد میں عوامی اجتماع سے خطا ب کے دورا ن ٹرک پر بنائے گئے سٹیج پر چڑھ رہے تھے کہ نیچے گر گئے اجتماع کے دوران افسوسناک خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے اہم ترین رہنما لیاقت بلوچ پنجاب کے شہرفیصل آباد میں طلبا کنونشن سے خطاب کے بعد ریلی کے دوران ٹرک پر بنائے گئے سٹیج پر

چڑھ رہے تھے اس دوران جو نوجوان ان کو سٹیج تک پہنچانے میں مدد کررہا تھا ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اہم ترین رہنما کا پائوں پھسلا اس کے ساتھ ہی لیاقت بلوچ بھی زمین پر آگرے ان کے پائوں پر ہلکی سی چوٹ آئی ہے تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر فیصل آباد میں عوامی اجتماع سے خطا ب کے دورا ن ٹرک پر بنائے گئے سٹیج پر چڑھ رہے تھے کہ نیچے گر گئے اجتماع کے دوران افسوسناک خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے اہم ترین رہنما لیاقت بلوچ پنجاب کے شہرفیصل آباد میں طلبا کنونشن سے خطاب کے بعد ریلی کے دوران ٹرک پر بنائے گئے سٹیج پر چڑھ رہے تھے اس دوران جو نوجوان ان کو سٹیج تک پہنچانے میں مدد کررہا تھا ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اہم ترین رہنما کا پائوں پھسلا اس کے ساتھ ہی لیاقت بلوچ بھی زمین پر آگرے ان کے پائوں پر ہلکی سی چوٹ آئی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>