تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

کراچی کے بعد لاہور میں بھی چھرا مار گروہ سرگرم، نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے خاتون کو زخمی کر دیا

کراچی کے بعد لاہور میں بھی چھرا مار گروہ سرگرم، نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے خاتون کو زخمی کر دیا

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    08:58     |     پاکستان

لاہور(ڈیلی آزاد نیو زڈیسک) کراچی کے بعد لاہور میں بھی چھرا مار آگیا لاہور کی پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے خاتون کو زخمی کر دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز لاہور کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں کالا ہلمنٹ پہنے موٹر سائیکل سوار نے خاتون پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا اور خاتون کو زخمی کر کے فرار ہو گیا، زخمی

خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی ٹانگ اور بازو پر 22ٹانکے لگے پولیس کے مطابق خاتون 3روز قبل سعودی عرب سے آئی تھی اور جمعرات کو پارک کی سیر کے بعد گھر جارہی تھی کہ اس پر حملہ ہوا اہل خانہ تفصیلات کے مطابق کراچی کے بعد لاہور میں بھی چھرا مار آگیا لاہور کی پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے خاتون کو زخمی کر دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز لاہور کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں کالا ہلمنٹ پہنے موٹر سائیکل سوار نے خاتون پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا اور خاتون کو زخمی کر کے فرار ہو گیا، زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی ٹانگ اور بازو پر 22ٹانکے لگے پولیس کے مطابق خاتون 3روز قبل سعودی عرب سے آئی تھی اور جمعرات کو پارک کی سیر کے بعد گھر جارہی تھی کہ اس پر حملہ ہوا اہل خانہ پولیس سے تعاون نہیں کر رہے تاہم پولیس خود تفتیش کر رہی ہے۔پولیس سے تعاون نہیں کر رہے تاہم پولیس خود تفتیش کر رہی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>