تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

چنیوٹ،تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار تین افراد جاں بحق

چنیوٹ،تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار تین افراد جاں بحق

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    09:09     |     پاکستان

چنیوٹ(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک ) جھنگ روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار تین افراد جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق حویلی لوہاراں کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں دو خواتین سمیت چھ سالہ بچی جاں بحق ہو گئی جن میں 65سالہ صاحب بی بی30سالہ امبرین بی بی اور 6سالہ ام ارباب شامل ہیں لاشوں کو ریسکیو1122کے عملہ

نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا جبکہ موٹر سائیکل سوار تیس سالہ زاہد شدید زخمی ہو گیا جس کو تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا تھانہ رجوعہ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق جھنگ روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار تین افراد جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق حویلی لوہاراں کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں دو خواتین سمیت چھ سالہ بچی جاں بحق ہو گئی جن میں 65سالہ صاحب بی بی30سالہ امبرین بی بی اور 6سالہ ام ارباب شامل ہیں لاشوں کو ریسکیو1122کے عملہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا جبکہ موٹر سائیکل سوار تیس سالہ زاہد شدید زخمی ہو گیا جس کو تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا تھانہ رجوعہ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔قریبی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ۔کر لیا۔قریبی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>