تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ارم عظیم فاروقی نے پارٹی کو خیر آباد کہنے کا عندیہ دے دیا

ارم عظیم فاروقی نے پارٹی کو خیر آباد کہنے کا عندیہ دے دیا

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    09:16     |     پاکستان

کراچی (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما ارم عظیم فاروقی نے پارٹی کو خیر آباد کہنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کو خیر آباد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والی سابق رکن اسمبلی ارم عظیم فاروقی اب اپنی نئی جماعت سے بھی زیادہ خوش دکھائی نہیں دے رہیں۔ ارم عظیم فاروقی کا کہنا ہے کہ وہ تحریک انصاف کی کراچی کی قیادت

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما ارم عظیم فاروقی نے پارٹی کو خیر آباد کہنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کو خیر آباد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والی سابق رکن اسمبلی ارم عظیم فاروقی اب اپنی نئی جماعت سے بھی زیادہ خوش دکھائی نہیں دے رہیں۔ ارم عظیم فاروقی کا کہنا ہے کہ وہ تحریک انصاف کی کراچی کی قیادت کیساتھ ایڈ جسٹ نہیں ہو پا رہیں۔ تحریک انصاف کی دوسرے صوبوں کی قیادت اور کراچی کی قیادت میں بہت فرق ہے۔ ارم عظیم فاروقی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے آئندہ چند روز میں فیصلہ کر لیں گی۔ کیساتھ ایڈ جسٹ نہیں ہو پا رہیں۔ تحریک انصاف کی دوسرے صوبوں کی قیادت اور کراچی کی قیادت میں بہت فرق ہے۔ ارم عظیم فاروقی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے آئندہ چند روز میں فیصلہ کر لیں گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>