تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

صوبائی دارالحکومت لاہور کے رکشہ ڈرائیوروں نے ’’رکشہ سواری ‘‘کے نام سے

صوبائی دارالحکومت لاہور کے رکشہ ڈرائیوروں نے ’’رکشہ سواری ‘‘کے نام سے

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:34     |     پاکستان

لاہور(ڈیلی آزادنیو زڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کے رکشہ ڈرائیوروں نے ’’رکشہ سواری ‘‘کے نام سے عوامی ایپ متعارف کروا دی ہے بتایاگیاہے کہ عوامی رکشہ یونین کے پلیٹ فارم تلے یہ ایپ فراہم کی گئی ہے اور اس ایپ کے ذریعے لاہور کے رکشہ ڈرائیووں کو اینڈرائڈ موبائل فون دئیے جائیں گے اور انہیں موبائل ایپ کے استعمال کے بارے میں ٹریننگ دی جائیگی

عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام بننے والی موبائل ایپ رکشہ ڈرائیوروں سے 20 فیصد کمیشن لے گی اور ہر رکشہ ڈرائیورو ں کے سواریاں فراہم کریگی اور ایک ہفتہ کے بعد ان رکشہ ڈرائیووں کو 4 ہزار روپے ادا کئے جائیںگے واضح رہے کہ اس سے غیر شہر میں دونجی کمپنی کریم اور ابر کے رکشے بھی شہریوں کو موبائل ایپ کے ذریعے سفر کی سہولتیں فراہم کررہے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>