تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

 سپریم کورٹ میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منی لانڈرنگ کا کیس

سپریم کورٹ میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منی لانڈرنگ کا کیس

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:10     |     پاکستان

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منی لانڈرنگ کا کیس حدیبیہ پیپز ملز کے کیس کی سماعت شروع ہوتے ہی ملک کے شمالی علاقہ جات اور پنجاب میں ابر رحمت برسنا شروع ہو جائے گی ۔ محکمہ موسمیات نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بارش کا سلسلہ سوموار دوپہر کے بعد شروع ہو گا جو اگلے تین دن تک پنجاب شمالی سندھ اور

شمالی علاقہ جات میں چلتا رہے گا ۔ حدیبیہ پیپرز ملز کرپشن کیس کی سماعت بھی سوموار کے روز بعد از دوپہر سپریم کورٹ میں ہو گیجس میں غریب قوم کے اربوں روپے لوٹے گئے تھے اور اس کیس کے بڑے ملزمان میں شہباز شریف ‘ حمزہ شہباز ‘ نواز شریف اور شہباز کی بیوی ملزم ہیں ۔ سابق چیئرمین نیب قمر الزمان نے بدنیتی پر یہ کیس لیڈ کیا تھا اور نواز شریف کو فائدہ پہنچایا تھا ۔ نواز شریف نے اس کیس میں مشرف دور میں پلی بار گین کے تحت قومی خزانہ میں جمع کرائے گئے 35 کروڑ روپے بھی واپس لے لئے تھے اب سپریم کورٹ کے سامنے تمام قومی مجرموں کو جواب دینا ہو گا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین تصاویر


>