تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ

نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:52     |     پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیو زڈیسک )عدالت عظمیٰ نے نواز شریف نااہلی کے تفصیلی فیصلے کی نقول 27اداروں کو ارسال کر دی ہیں ،جنگ نیوز کے مطابق فیصلے کی نقول صدرمملکت آفس ، وزیراعظم سیکریٹریٹ ،سیکرٹری الیکشن کمیشن ، سینیٹ اور قومی اسمبلی ،کابینہ ڈویژن، وزارت قانون ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ، وزارت داخلہ ، چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل نیب ، اسلام آباد کی احتساب عدالت،

اٹارنی جنرل، ڈی جی ایف آئی اے، چیئرمین ایس ای سی پی کو بھی ارسال،سیکرٹری وزارت دفاع کے ذریعے ڈی جی ،آئی ایس آئی اور ڈی جی، ایم آئی ، گورنراسٹیٹ بینک،پانچوں ہائیکورٹوں کے رجسٹرار ز اور چاروں صوبائی حکومتوں کے چیف سیکرٹریوں کو بھجوا دیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>