تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

کورنگی سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما نعیم ربانی سینکڑوں ساتھیوں کے

کورنگی سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما نعیم ربانی سینکڑوں ساتھیوں کے

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:47     |     پاکستان

کراچی (ڈیلی آزادنیو زڈیسک )کورنگی سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما نعیم ربانی سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ پاسبان میں شامل ہوگئے ۔ نعیم ربانی کی ساتھیوں سمیت پاسبان ضلع کورنگی کے صدر محمد حامد صدیقی سے ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی رہنما نعیم ربانی نے ساتھیوں کے ہمراہ پاسبان ضلع کورنگی کے صدر محمد حامد صدیقی سے کورنگی کے

ضلعی دفتر میں ملاقات کی اور پاسبان میں شمولیت کا علان کیا ۔ محمد حامد صدیقی نے ملاقات کے دوران اپنے گفتگو میں کہا کہ ضلع کورنگی پاسبان کا قلعہ ہے اورمظلوموں کے قائد صرف اور صرف الطاف شکور ہی ہیں ۔ ملک بھر کے مظلوم عوام پاسبان کے پلیٹ فارم پر متحد ہورہے ہیں اور پاسبان ایک بڑی قوت بن کر ابھر رہی ہے ۔ محمد حامد صدیقی نے مزید کہا کہ پاسبان نے مظلوم عوام کے حقوق کیلئے جو جدوجہد اور جنگ شروع کررکھی ہے اسے پایہ تکمیل تک پہنچا کر ہی دم لیں گے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>