تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے تحریک انصاف کی منحرف

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے تحریک انصاف کی منحرف

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:00     |     پاکستان

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیو زڈیسک)وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی سے ملنے سے انکارکردیاہے جس کے بعدعائشہ گلالئی وزیراعظم سیکرٹریٹ سے مایوسی کے عالم میں واپس لوٹ گئیں ،عائشہ گلالئی اپنے والدکے ہمراہ وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچی لیکن وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ملنے سے انکارکردیا۔

یہ واقعہ گزشتہ ہفتے ہواجب وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اپنے دفترمیں موجودتھے ۔معتبرذرائع نے بتایاکہ عائشہ گلالئی اپنے والدکے ہمراہ سیکرٹریٹ پہنچی اورملنے بارے وزیراعظم سے اپائمنٹ بارے کہا۔متعلقہ افسران نے عائشہ گلالئی پرواضح کردیاکہ وزیراعظم نے واضع طور پر کہاہے کہ وہ عائشہ گلالئی سے اپنے دفترمیں ملاقات نہیں کرسکتے ،عائشہ غمگین اورمایوسی کے عالم میں واپس گھرچلی گئیں ۔یادرہے جب سے تحریک انصاف سے منحرف ہوئیں ہیں عائشہ گلالئی ڈپریشن کی مریضہ بن چکی ہیں اورپولی کلینک ہسپتال سے مسلسل علاج بھی کرارہی ہیں ۔وزیراعظم شاہدخاقان کی طرف سے ملنے سے انکاری عائشہ گلالئی سے رابطہ کرکے موقف جاننے کی کوشش کی گئی لیکن انہوںنے وضاحت نہیں دی ،ذرائع نے بتایاکہ عائشہ گلالئی چارمرتبہ وزیراعظم سے ملاقات کی کوشش کرچکی ہیں اورچاروں مرتبہ مایوس ہوکرواپس گئی ہیں کیونکہ ویزراعظم نے ملاقات کرنے سے انکارکردیا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>