تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

حکومت نے اسحاق ڈار کو مشترکہ مفادات کونسل سے ہٹادیا

حکومت نے اسحاق ڈار کو مشترکہ مفادات کونسل سے ہٹادیا

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:49     |     پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت خارج کردی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار گزشتہ کئی روز سے دل کے عارضے کے علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں اور وہ احتساب عدالت میں اپنے خلاف ریفرنس کی سماعت میں بھی پیش نہیں ہورہے جس کے باعث عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

جاری کررکھے ہیں۔وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث ان کی مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت ختم کردی اور ان کی جگہ وزیر داخلہ احسن اقبال کو مشترکہ مفادات کونسل کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔ احسن اقبال کے پاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا بھی اضافہ چارج ہے۔ وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث ان کی مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت ختم کردی اور ان کی جگہ وزیر داخلہ احسن اقبال کو مشترکہ مفادات کونسل کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔ احسن اقبال کے پاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا بھی اضافہ چارج ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>