تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

قندیل بلوچ قتل کیس ،عدالت سے مفتی قوی بارے بڑی خبرآگئی

قندیل بلوچ قتل کیس ،عدالت سے مفتی قوی بارے بڑی خبرآگئی

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:54     |     پاکستان

ملتان (ویب ڈیسک)قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبد القوی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی . تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم سمجھےجانے والے مذہبی اسکالر مفتی عبد القوی کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا.عدالت میں قندیل بلوچ کے والد اور تفتیشی افسر بھی

موجود تھے. عدالت نے مفتی عبد القوی کےجوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت کو 20 نومبر تک ملتوی کر دیا.یاد رہے کہ مفتی عبد القوی کو قندیل بلوچ قتل کیس میں 19 اکتوبر کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا.عدالت میں قندیل بلوچ کے والد اور تفتیشی افسر بھی موجود تھے. عدالت نے مفتی عبد القوی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت کو 20 نومبر تک ملتوی کر دیا.یاد رہے کہ مفتی عبد القوی کو قندیل بلوچ قتل کیس میں 19 اکتوبر کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا.

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>