تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

دہشتگرد وں بارے خطرناک خبر ، لاھور میں داخل ہو گئے

دہشتگرد وں بارے خطرناک خبر ، لاھور میں داخل ہو گئے

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:31     |     پاکستان

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے 3صوبائی دارالحکومت میں کالعدم مذہبی تنظیم کے 3دہشت گردوں کے داخلے کی ایک حساس ادارے کی خفیہ رپورٹ پر پولیس کو اہم مقامات کی سکیورٹی سخت کرنے کاحکم دیا ہے۔ اس ضمن میں دہشت گردوں کی عمریں 18سے 22سال تک بتائی گئی ہیں۔ اس ضمن میں آئی جی پولیس کو کہا گیا ہے

کہ اپنی سکیورٹی فول پروف بنائیں کیونکہ مبینہ دہشت گرد امریکن سکول‘ کنیئرڈ کالج‘ کربلا گامے شاہ‘ امریکن قونصلیٹ‘ گورنر ہاؤس‘ داتا دربار‘ پنجاب اسمبلی اور دیگر حساس مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اہم مقامات پر اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 3صوبائی دارالحکومت میں کالعدم مذہبی تنظیم کے 3دہشت گردوں کے داخلے کی ایک حساس ادارے کی خفیہ رپورٹ پر پولیس کو اہم مقامات کی سکیورٹی سخت کرنے کاحکم دیا ہے۔ اس ضمن میں دہشت گردوں کی عمریں 18سے 22سال تک بتائی گئی ہیں۔ اس ضمن میں آئی جی پولیس کو کہا گیا ہے کہ اپنی سکیورٹی فول پروف بنائیں کیونکہ مبینہ دہشت گرد امریکن سکول‘ کنیئرڈ کالج‘ کربلا گامے شاہ‘ امریکن قونصلیٹ‘ گورنر ہاؤس‘ داتا دربار‘ پنجاب اسمبلی اور دیگر حساس مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اہم مقامات پر اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>