تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پاکستان کا اہم شہر زوردار بم دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

پاکستان کا اہم شہر زوردار بم دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:34     |     پاکستان

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)بنوں میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3افراد زخمی ہوگئے۔پیر کو بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی مواد کی زد میں آگئی ، دھماکے میں 2سیکورٹی اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔لنڈی کوتل میں عارضی چیک پوسٹ کے قریب بارودی

مواد کو ناکارہ بنادیا گیا۔دوسری جانب ڈی ایس پی کینٹ اشتیاق نے بتایا کہ پشاور میں ناکہ بندی کے دوران گاڑی سے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ہے جبکہ 3افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بنوں میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3افراد زخمی ہوگئے۔پیر کو بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی مواد کی زد میں آگئی ، دھماکے میں 2سیکورٹی اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔لنڈی کوتل میں عارضی چیک پوسٹ کے قریب بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا گیا۔دوسری جانب ڈی ایس پی کینٹ اشتیاق نے بتایا کہ پشاور میں ناکہ بندی کے دوران گاڑی سے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ہے جبکہ 3افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>