تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

 وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن میں ایک نامعلوم خاتون کیساتھ

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن میں ایک نامعلوم خاتون کیساتھ

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:09     |     پاکستان

لندن (ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن میں ایک نامعلوم خاتون کیساتھ ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔جس کے بعد مخالفین نے پراپیگنڈہ مہم کا باقاعدہ آغاز کیا ہے ۔ کسی نے اس لڑکی کو لاہور کی اسسٹنٹ کمشنر اور ریما خان کی بہن قرار دیا تو کسی نے کچھ کہا لیکن حقیقت کیا تھی کس کو کچھ بھی پتہ نہیں ۔ شہباز شریف کیساتھ لندن میں دکھائی دینے

والی خاتون کون تھی پتہ چل گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھی جانے والی لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی بیٹی ہیں ۔ یہ ویڈیو ایک ٹیبل پر بیٹھے کسی شخص نے بنائی تھی ۔ جبکہ مخالفین نے جی بھر کر شہباز شریف پر اپنی بھڑاس نکالنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ۔ ویڈیو میں دیکھی جانے والی لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ شہباز شریف کی بھتیجی یعنی سا بق وزیر داخلہ چوہدری نثا ر علی خان کی بیٹی تھیں ۔ شہبازشریف اور چوہدری نثار علی خان نہ صرف مسلم لیگ ن کے اہم رہنماءہیں بلکہ دونوں اچھے دوست بھی ہیں اور پارٹی معاملات میں اکثر ایک دوسرے کیساتھ مشاورت بھی کرتے ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>