تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

سوات ، اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات ، اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:30     |     پاکستان

سوات (نیوز ڈیسک)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.3کی ریکارڈ کی گئی ا س کی گہرائی 172کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا زلزلے سے کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ۔مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا زلزلے سے کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابقایران،عراق کے تباہ کن زلزلے کے بعد پاکستان کے اہم ترین شہر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا زلزلے سے کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ۔کئے گئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.3کی ریکارڈ کی گئی ا س کی گہرائی 172کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا زلزلے سے کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>