تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

کس کے کہنے پر گولیاں چلائی گئیں ؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

کس کے کہنے پر گولیاں چلائی گئیں ؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:24     |     پاکستان

لاہور (نیوز ڈیسک)نجی ٹی وہ چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ باقر نجفی رپورٹ سے متعلق حکومت کا کہنا ہے کہ اگر یہ رپورٹ پبلک ہو گئی تو اس کے نتیجے میں قومی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی۔ اب سوال یہ ہے کہ ایک رپورٹ کے پبلک ہونےسے قومی سلامتی کیسے خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ اب پتہ چل رہا ہے کہ اس رپورٹ میں جن لوگوں نے گولیاں

چلائی ہیں، اور اس سے پہلے ان کو جن لوگوں نے احکامات دئے تھے، ان احکامات دینے والوں نے مقدس شخصیات کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کیے ہیں جو سر عام آ گئے تو لوگ ان کا حشر کر دیں گے۔جو لوگ ملوث تھے انہیں لوگوں کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ اس رپورٹ میں سے ان الفاظ کو نکال دیا جائے اور پھر رپورٹ پبلک کی جائے ۔ اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کس قدر گھٹیا پن ہوا ہے۔ یہ سب کچھ وہ لوگ بتا رہے ہیں جو وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہیں ، ان میں شامل پولیس افسران کا بھی کہنا ہے کہ اگر ہماری جان کو خطرہ نہ ہو تو ہم عدالت کو ان کیمرہ آ کر بتانے کے لیے تیار ہیں ، خاص طور پر مظاہرین کے لیے جن کو شہید کر دیا گی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>