تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

موسم سرما کی پہلی بارش ،شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے

موسم سرما کی پہلی بارش ،شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:28     |     پاکستان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز آئندہ ایک ہفتے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی تھی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم ایران سے بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوچکا ہے اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں کہیں

ہلکی اور کہیں موسلا دھار بارش اسی کی کڑی ہے۔کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح سمیت چمن، پشین، زیارت، قلعہ عبداللہ اور قلات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے مختلف اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آئندہ 3 روز کے دوران بارش کا امکان ہے جس کے بعد دھند میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔دوران مزید بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آئندہ 3 روز کے دوران بارش کا امکان ہے جس کے بعد دھند میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>